English

گاڑیوں کا کاروبار

گاڑیوں کے رنگ کا کاروبار ادارہ کے بہترین شعبوں میں سے ایک ہے۔ جوآ ٹو موٹو صنعتی شعبے کی تمام تر ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ٹاپ۔کوٹ سٹوونگ سے لے کر پری ٹریٹمنٹ مصنوعات اور فلیم بوئیانٹ فنش سے لے کر لیکر اور وارنشز تک وسیع الاقسام مصنو عات کی پیشکش کرتا ہے۔

جاپانی کارمینوفیکچرنگ شعبہ کو سہولت فراہم کرنے کے لئے برجر نے جاپان کی محترم کمپنی کے ساتھ طویل المدتی تیکنیکی تعاون برقرار رکھا ہے۔ جس کے باعث برجرجاپانی ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔ اور ٹویوٹا، ھنڈا، نسّان وغیرہ جیسی گاڑیوں کے لئے مخصوص رنگوں کی تیاری کرتا ہے۔شعبہء کار کے علاوہ برجر ٹریکٹر اور ٹرک تیار کرنے کے شعبہ میں بھی قابل قدر حصہ دار ہے ان میں سے چند نام الغازی ٹریکٹر (FIAT) ، ھینو پاک، الحج FAW موٹرز (FAW TRUCKS) ، ماسٹر موٹرز وغیرہ اہم گاہکوں میں سے کچھ ہیں۔

گاڑیوں کے کاروبارکے طور پر دواور تین ویلر صنعت کے ساتھ ساتھ  معروف جاپانی اور چینی موٹر سائیکل اور رکشہ تیار کرنے والوں کے علاوہ  مقامی بائیسکل صنعت کے لئےبھی  پینٹ کی فراہمی میں ایک نمایاں مارکیٹ شیئر حاصل کیا ہے۔  ہمارے محترم گاہکوں میں اٹلس ھنڈا موٹر سائیکلز (AHL) ، (DYL) موٹر سائیکلز، اومیگا انڈسٹریز (روڈ پرنس موٹر سائیکلز)، پلم  چنگ چی، پاکستان سائیکل انڈسٹریل کوآپریٹو سوسائٹی (PCICS سہراب سائیکل) وغیرہ شامل ہیں۔

سالوں کے دوران گاڑیوں کے رنگوں کے کاروبار میں اضافہ اور نکھار پیدا ہوا ہے اور برجر اس میدان میں اپنے اعلی معیار اور مؤثر تکنیکی خدمات فراہم کرنے والے بڑے کھلاڑیوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ برجر کے لئے پاکستان آٹو موٹو صنعت کے ساتھ منسلک ہونا قابل فخر ہے۔ اسی اعلی سطح کی خدمات مستقبل میں بھی فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

گاڑیوں کی مصنوعات

پیشگی تیاری کی مصنوعات

ڈگریزر
فاسفیٹ
ڈی۔رسٹرز

ابتدائی روغنی تہہ

ایلومینیم کی ابتدائی تہہ روغن برائے ایندھن، ہلکے، درمیانے اور اعلی چمک والی ابتدائی تہہ روغن

گاڑیوں کا رنگ

بنیادی ابتدائی تہہ روغن برائے 4۔ ویلرز
فلیم بوئیانٹ فنش برئے 2 ویلرز
سٹوونگ اینیمل (الکائد، اکرائلک، پولییوریتھین اور ایپوکسی اسٹر بیسڈ اینیملز)
ائیر ڈرائی اینیمل
لو بیک اینیمل
الیکٹرو ڈی پوزیشن (E.D ) برائے 2 اور 4 ویلرز

ٹاپ کوٹ کلئیرز

سٹوونگ وارنشز
لیکرز

ایڈیٹوز

لو بیک کنورٹر برائے ABS پارٹس
تھنّرز
سٹوونگ تھنّرز
کلیننگ تھنّرز
ائیر ڈرائی تھنّرز
نائٹرو سیلولوز تھنّر

گاڑیوں کے صارفین

انڈس موٹرز کمپنی
این۔جے آٹو اندسٹریز
اومیگا اندسٹریز (روڈ پرنس)
الحج فا موٹرز
الغازی انڈسٹریز
ڈی۔وائی۔ایل موٹر سائیکل
ماسٹر موٹر کمپنی
یونائیٹڈ آٹوز
ڈائیو پاک موٹرز
اوریئنٹ آٹوموٹو
پلم قنگقی موٹرز
کوثر انڈسٹریز
سوپر ایشیا موٹر سائیکل
ٹریٹ (گلوبل ایکونو ٹریڈ)
پی۔سی۔آئی۔سی۔ایس