English

2017 ڈائریکٹروں کا انتخاب

سالانہ جنرل اجلاس کا نوٹس

بورڈ آف منتظمینِ اعلی

جناب مقبول ایچ۔ ایچ۔ رحیم طولا

ڈائریکٹر شپ:
برجر پینٹس پاکستان لمیٹڈ ۔ چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹرز
ڈاڈکس اٹرنٹ لمیٹڈ
رائے شپنگ انٹر پرائزز لمیٹڈ
پاکستان انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن
بندہ نواز (پرائیویٹ۔) لمیٹڈ۔ مینیجنگ ڈائریکٹر

فارمر کیئرٹیکر منسٹر جی او ایس 1996-97 :

لوکل گورنمنٹ
انڈسٹریز
کامرس
ٹرانسپورٹ
لیبر
منرل ڈویلپمنٹ
رورل ڈوہلپمنٹ
کراچی آبادیاں (اندرون شہر)
ٹاؤن پلاننگ
ہاؤسنگ
پبلک ہیلتھ انجئنرنگ
لاکھڑا کول ڈویلپمنٹ اتھاٹی
سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن
کراچی ٹرانسپورٹ اتھارٹی
سندھ کول اتھارٹی
سندھ امپلائز سوشل سیکیورٹی

فارمل چیئرمین:

لاکھڑا کول ڈویلپمنٹ اتھارٹی
سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن
کراچی ٹرانسپورٹ اتھارٹی
سندھ کول اتھارٹی
سندھ امپلائز سوشل سیکیورٹی

سابقہ ارکان بورڈ آف گورنرز :

کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی
سندھ وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ
لیڈر آف دی پاکستان ڈیلیگیشن ٹو:

UNCTAD/GATT سیمینار، ہانگ کانگ، 71 ۔ پاکستان ریپریزنٹیٹو ٹو دی UNIDO/GATT
ورلڈ پیکیجنگ کانفرنس 1973 ۔ رسپٹ آف دی انٹرنیشنل ٹرافی فار ٹیکنالوجی
فرینکفرٹ جرمنی 1984. اوورسیز گریجویٹ آف پاکستان کلب۔

جناب ڈاکٹر محمود احمد

تعلیمی قابلیت: آرمی میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس
پم، پاکستان لائک سی ای او کورسز سے بزنس مینجمنٹ کورسز
پیشہ: بزنس
قومیت:پاکستان
پیشہ ورانہ تجربہ:
پاکستان آرمی میڈیکل کالج میں خدمات فراہم کیں۔
یورپ/ مڈل ایسٹ میں کپڑے کے کاروبار میں میں کامیاب قدم رکھا
برجر پینٹس برانڈ میں کام کرتے ہوئے پینٹ کے کاروبار کی قیادت کی

ڈائریکٹر شپس:

برجر پینٹس پاکستان لمیٹڈ
برڈکس کنسٹرکشن کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ
برجر ڈی پی آئی پرائیویٹ لمیٹڈ
برجر روڈ سیفٹی پرائیویٹ لمیٹڈ
ایم۔ایس۔ فارمز پرائیویٹ لمیٹڈ
ایم۔ایس۔ آرکڈز پرائیویٹ لمیٹڈ
جینسن اینڈ نکلسن آف پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ
آکسی پلاسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

جناب ایچ۔ مسعود سہیل

تعلیمی قابلیت:

بی۔ایس۔سی۔ (آنرز) کراچی یونیورسٹی سے
بی۔ایس۔ای اور ایم۔ایس۔ای (میکینیکل) ڈگری یونیورسٹی آف مچی گن، امریکہ سے
قومیت: پاکستان
ڈائریکٹر شپس:

سیف انرجی لمیٹڈ
برجر پینٹس پاکستان لمیٹڈ
امریکہ کی ایک انجینئرنگ کنسلٹینسی فرم میں دو سال (1956-58) خدمات انجام دیں۔
1958ء میں پاکستان پٹرولیم لمیٹد میں شمولیت اختیار کی۔ جہاں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ 1990 تا 1997 تا 2003 بطور منتظم اعلی / سربراہ رہے۔

1999ء تا 2002ء وزارتِ پٹرولیم حکومت پاکستان کی مشاورتی کمیٹی کے رکن رہے۔
ماضی میں بورڈ آف آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹد ، سوئی سادرن گیس کمپنی لمیٹڈ، برشین لیمٹد، کاروانِ حطاط (جو کہ ایک سماجی فلاحی ادارہ ہے) میں سربراہ کی خدمات سر انجام دیں۔
بورڈ آف گورنزز، انڈس ویلی سکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کراچی میں ایک رکن کے طور پر خدمات فراہم کیں۔

فی الحال:

بورڈ آف سیف انرجی لمیٹڈ، اسلام آباد (SEL ایک E&P کمپنی ہے اور سیف گروپ آف کمپنیز کی رکن ہے ) میں آڈٹ کمیٹی کے سربراہ و صدر ہیں
بورڈ آف برجر پینٹس پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف آڈٹ کمیٹی کے سربراہ و صدر ہیں
این۔ای۔ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی، کے ڈپارٹمنٹ آف پٹرولیم انجینئرنگ، کے ایڈوائزری بورڈ کے صدر ہیں۔

جناب محمد نسیم

تعلیمی قابلیت:
انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان۔ICAP کے FCA-A ساتھی رکن
انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انگلینڈ اینڈ ویلز۔ICAEW کے FCA-A ساتھی رکن
یونیورسٹی آف پنجاب سے کامرس میں ماسٹر

پیشہ:چارٹرڈ اکائنٹنٹ
شہریت: پاکستان
پیشہ ورانہ تجربہ:

1969ء تا 1982ء: محمد ںسیم صاحب نے 1969 ء میں ایک یورپین کمپنی پرائس واٹر ھاؤس کوپر میں شمولیت اختیار کی۔ 1974 میں انھیں پرائس واٹر ھاؤس اینڈ کمپنی کی مڈل ایسٹ فرم میں منتقل کر دیا گیا۔ پھر 1977ء میں انھیں پرائس واٹر ھاؤس اینڈ کمپنی میں شراکت دار تسلیم کیا گیا اور مصر بھیج دیا گیا۔
1982 ء تا 2005 ء انھوں نے اے۔ایف۔فرگوسن اینڈ کمپنی پاکستان میں بطور شراکت دار کام کیا اور یکم مئی 2005 ء میں ریٹائر ہوئے۔

تجربہ: یورپ/ مڈل ایسٹ میں کپڑے کے کاروبار میں کامیابی سے قدم رکھا۔
پرجر پینٹس برانڈ میں کام کرتے ہوئے پینٹ کے کاروبار کی قیادت کی۔

ڈائریکٹر شپس:

برجر پینٹس پاکستان لمیٹڈ
عسکری انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈ
ٹیسکول ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
سسٹم انوویشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ
سویڈی بس پاکیستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ

جناب الیاس شریف

ڈائریکٹر شپس:

نسان برطانیہ لمیٹڈ

جناب شہزاد محمد حسین

تعلیمی قابلیت:

قانون میں ماسٹرز’ بین الاقوامی تعلقات
شہریت: پاکستان
ڈائریکٹر شپس:ڈاڈیکس اٹرنٹ لمیٹڈ
پیشہ ورانہ تجربہ:

سٹی بینک میں 20 سال کارپوریٹ / ھول سیل بنکاری کے نگران رہے۔
اس سے پیشتر آپ
بورڈ آف سٹی کارپ انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ۔’
سینٹرل ڈپازٹری کمپنی لمیٹڈ
پی۔ائی۔سی۔آئی۔سی
پی۔آئی۔اے
کے بورڈ پر کام کر چکے ہیں۔
مالیاتی مشاورت میں ماہر مذناش (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ایک مشاورتی فرم ہے جو کہ شہزاد محمد حسین نے 1998ء میں قائم کی۔

جناب ظفر عزیز عثمانی

تعلیمی قابلیت:
کارنیل یونیورسٹی
کراچی یونیورسٹی
شہریت: پاکیستان
ڈائریکٹر شپس:
ایکسیلریٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

موجودہ عہدہ:

ایکسیلریٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں مشیر ہیں
بزنس مینجمنٹ کے تعلیمی ادارہ مینجمنٹ ایکسیلینس سینٹر میں مشیر ہیں
سابقہ عہدہ:

پیپل پرفیکٹ ایڈوائزری میں شراکت دار
کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر
حبیب بینک لمیٹڈ میں ھیومین ریسورس کے سربراہ