English

تعمیراتی کیمیکلز

برجر صنعت تعمیرات کے سب سے زیادہ شعبہ جات میں سرگرم ہے۔ اور ملک بھر میں سیلز، ذخرہ اندوزی، اور مینوفیکچرنگ تنصیبات کو چلاتا ہے۔ اس طرح لوکل مارکیٹ کو برجستہ اور باخبر کسٹمر سروس فراہم کرتا ہے۔ برجر نے تجربہ کار عملی مشورہ کی حامل دقیق تحقیق اور ترقی پر مبنی تعمیرات کی جدید ٹیکنالوجی فراہم کر کے اپنی ملک گیر ساکھ بنائی ہے۔

ہم گاہک کی ضروریات کے مطابق اعلی معیاری، متوازن، حسب منشاء تیار کی گئی مصنوعات اور نظام کی وسیع تررینج پیش کرتے ہیں۔ تاکہ تعمیرات کے معیار، حفاظت، کارکردگی، معیشت، ڈیزائن اور پائیداری میں اضافہ کیا جا سکے۔
کمپنی نے اسکی ای پوکسی فلورنگ اور کیمکل واٹر پروفنگ مصنوعات کی اعلی کارکردگی و نتائج کے باعث بھرپور داد حاصل کی ہے۔ برجر مصنوعات مقامی و دارآمدی اجزا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ سخت ترین کوالٹی کنڑول کے تحت تیار کی جاتی ہیں۔ ان حیران کن مصنوعات کی صف میں کنکریٹ ایڈ مکسچرز، واٹر پروفنگ تدابیر، ای پوکسی فلورنگ، فلور ھارڈنرز اور سی لینٹس شامل ہیں۔

تعمیراتی کیمیکل مصنوعات

فلورنگز

برٹاپ (ایپوکسی فلور اینڈ وال کوٹنگ)
برشیلڈ SL (سیلف ای پوکسی فلورنگ)
برٹیکس مارٹر (سالونٹ فری ای پوکسی سکریڈ)
برپلاسٹ ایڈ مکسچرز
برپلاسٹک (ٹو کمپوننٹ واٹرپروفنگ)
برفلیکس(ھائیڈریٹ ٹائپ واٹرپروفنگ)

تعمیراتی کیمیکل کے خریدار

اٹک ریفائنری
مول پاکستان
سمنگلی ائیربیس کوئٹہ
انڈس موٹرزکمپنی
لانڈی رینزو پاکستان
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال
اینگرو فوڈز
پی اے ایف
لال پیر پاور ہاؤس
آئی۔ ٹی ٹاور، لاہور
پاک عرب فرٹیلائزرز