English

آرائشی کاروبار

آرائشی رنگ

برجر  تمام مصنوعات کے زمرے میں متنوع وسعت کے حامل آرایشی پینٹ گھروں، دفاتر، فیکٹریوں اور کمرشل عمارات کے اندرونی و بیرونی دیواروں کی سطح اور لکڑی کی سطحوں میں لگانے کے لئے فراہم کرتا ہے۔
مصنوعات کے اعلی معیار کے حصول و برقرار رکھنے کیلئے مسلسل کوشش کی گئی ہےکہ برجراسی وجہ سے معروف ہے۔ اس دوران مارکیٹ کی مطلوبہ ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جدید ترین مصنوعات کی تیاری بھی باقاعدگی سے جاری ہے۔ برجر کے آرائشی مصنوعات کا پورٹ فولیو  فلیگ شپ مصنوعات جیسا کہ ایلیگینس میٹ ایملشن، آل راؤنڈ میٹ ایملشن، ویدر کوٹ، SPD سموتھ ایملشن اور اکانومی ایملشن وغیرہ پر مشتمل ہے۔

برجر آرائشی کاروبار نے تمام مصنوعات کے شعبوں میں قابل ذکر نتائج کا حصول کیا ہے۔ کیونکہ برجر نت نئے رجحانات سے متمسک رہنے کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔ اور اپنی مصنوعات میں انھی خطوط پر اضافہ  برقرار رکھے ہوئے ہے۔  اہم نئے مارکیٹنگ کے اقدامات اور گاہک کی خدمت پر بھرپور توجہ دینے پر اسے سراہا گیا ہے
برجر آرائشی کاروبار  اپنی ٹنٹنگ مشینوں بر تیار کیے جانے والے رنگوں کی وسیع تر رینج پیش کرتاہے۔ یہ مشینیں جنھیں کلر بینک کہا جاتا ہے، مختلف میٹرو شہروں میں نصب کی گئی ہیں۔

آرائشی مصنوعات

آرائشی منصوبہ جات

ورلڈ ٹریڈ سینٹر، اسلام آباد۔
ڈیفنس ویلی، اسلام آباد۔
آرمی ریذیڈنسی فلیٹس، اسلام آباد۔
سپریم کورٹ بلڈنگ، اسلام آباد۔
انڈین ایمبیسی، اسلام آباد۔
سیرینہ ہوٹلز۔
سینچوارس، اسلام آباد۔
بیکن ھاوئس سکول سسٹم
سٹی سکول
ایڈن ویلیو ھومز، لاھور
ایس۔ایم۔سی ٹاور، لاھور
صوفیٹل ٹاورز، کراچی
سینٹر پوائنٹ، کراچی
وِنسے شاپنگ مال، کراچی
آغا خان ہسپتال، کراچی