English

جنرل صنعتی فنش

جنرل صنعتی پینٹ کا کاروبار بنیادی طورقومی صنعتی اشیاء کی تیاری کے شعبے کو پورا کرتا ہے۔ برجر بجلی اور بغیر بجلی کے چلنے والے معروف گھریلو آلات بنانے والوں، گاڑیوں کے سپئیر پارٹس بیچنے والوں، اسٹیل اور دھاتی مصنوعات تیار کرنے والوں، بھاری صنعتی مشین اور ٹرانسفارمر تیار کرنے والوں، اور دھاتی فرنیچر کی تیاری کرنے والوں کو صنعتی فنشز فراہم کرتا ہے ۔ بڑے فخر سے وسیع پیمانہ پر صنعتی فنش کی فراہمی کرتے ہوئے برجرنے پینٹ کی صنعت کے اس شعبہ میں نمایاں مارکیٹ شیئر حاصل کیا ہے۔ برجر اس کے ملک بھرمیں پھیلے ہوئے وسیع ترین صارفین’ کے لئے مرتب کئے گئے صنعتی پینٹ کے مکمل نظام کا حامل ہے۔ ابتدائی/بنیادی کوٹ سے لے کر ائیر ڈرائینگ اینیملز اور وانشز، اعلی معیار کے ھیٹ رزسٹینٹ سٹوونگ فنشز اور وارنشز، رولر کوٹنگ پینٹ اور لیکر اور ایپوکسی بیسڈ فنشز تک تمام فنش دستیاب ہیں۔ ہر نظام اپنی جداگانہ خصوصیات کا حامل ہے جو مصنوعات کو ہر طرح کے اندرونی اور بیرونی موسمی حالات سے بچنے اور محفوظ رہنے کے لئے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔
برجر نے بین الاقوامی ISO معیار پر کو سالوں برقرار رکھتے ہوئے صنعتی فنشز بنانے میں ایک زبردست صنعت کار کے طور پراپنا لوہا منوایا ہے۔ اور پاک فین، سیمنز، سنگر، جی ایف سی فینز، ایس۔ایس۔جی۔سی، ایل۔جی پاکستان جیسے ناموں کے ساتھ متمسک ہونے کواپنے لئے باعث افتخار سمجھتا ہے۔ بہر سے بہتر تر کے لئے کوشاں برجرنے ہمیشہ اپنے صارفین کوصنعتی فنش (کہ جنھیں قابل اعتماد اور روپےکی قدر تصور جاتا ہے) فراہم کئے ہے اور آئندہ بھی فراہم کرے گا۔

جنرل صنعتی مصنوعات

انڈر کوٹس

ائیر ڈرائنگ فین انڈر کوٹس
ریڈ آکسائیڈ پرائمر
ایپوکسی اسٹر پرائمر
سٹوونگ پرائمرز

ٹاپ کوٹ کلئیرز

سٹوونگ وارنش
ائیر ڈرائنگ وارنش

رولر کوٹنگ

رولر کوٹنگ فنشز برائے ٹن انڈسٹری
رولر کوٹنگ وارنشز برائے ٹن انڈسٹری

رنگ

سٹوونگ اینیمل (الکائڈ، اکرائلک، پولی یوریتھین، اور ایپوکسی اسٹر بیسڈ اینیملز
ائیر ڈرائنگ اینیملز
لو بیک اینیملز
ھیٹ رزسٹینٹ فنشز
ڈپنگ اینیملز

انسولیٹنگ وارنش

سٹوونگ الکائڈ 1 کمپوننٹ وارنش
2 کمپوننٹ ایپوکسی وارنش
سٹوونگ HIMEG 188
ائیر ڈرائنگ وارنش
سپیشل الیکٹرک انسولیٹنگ وارنش فار ڈیول پرپز

جنرل صنعتی خریدار

واحد انڈسٹریز (پاک فینز)
جنرل فین کمپنی (جی ایف سی)
سوپر ایشیا انڈسٹریز
البدر انجینئرنگ
سنگر پاکستان
لوڈز لمیٹڈ
ٹرانسفو پاور
ایل جی پاکستان
فلپس پاکستان
مدینہ الیکٹرونکس (ملت فینز)
بلوچستان ویلز لمیٹڈ (BWL )
ایگری آٹوز
گجرات سٹیل
سوئی ساردرن گیس کمپنی (SSGC)
سکائی ویز مینوفیکچرنگ
کوالٹی انجینئرنگ
ایس پاک انجینئرنگ
اٹلس انجینئرنگ لمیٹڈ
لوڈز لمیٹڈ
ڈی۔ایس موٹرز (یونیک موٹر سائیکل)
نور انجینئرنگ