English

حکومت اور میرین

برجر حکومت اور اس کے ماتحت محکمہ جات، مسلح افواج، فضائیہ، یوٹیلٹی کارپوریشنز، بندر گاہوں و جہاز رانی، ریسرچ اور ترقیاتی اداروں، تعلیمی اداروں، اور صحت کے شعبوں کو فراہمی کرنے والے تمام معزز سپلائرز کے درمیان نمایاں امتیاز کا حامل ہے۔ یہ مصنوعات کی وسیع تراقسام اور فن تعمیر کی کوٹنگ سے لے کر انتہائی خصوصی نوعیت کی مصنوعات تک فراہمی اورخدمات پیش کرتاہے۔
کیونکہ پاکستان کوایک طویل ساحلی پٹی میسر ہے۔ لہذااسے سمندری دستکاری کے ساتھ ساتھ ساحل پر موجود تنصیبات کو ساحل کی طرف سے آنے والی ہواؤوں سے بچاؤ کی لئے بااعتماد و یقینی حفاظت کی ضرورت ہے۔ برجر کا حکومتی اور سمندری کاروبار اپنی وسیع ترمصنوعات کی تمام تر ضروریات کو بخوبی پوراکرتاہے۔ جوکہ بحری جہازوں، ہوائی جہازوں، تیل کی ذخیرہ اندوزی کے اڈوں، گوداموں، اسلحہ اور گولہ بارود کے ڈپو وغیرہ کے لئے مخصوص کوٹنگ پر مشتمل ہیں۔

حکومت اورمیرین کلائنٹس

سوئی نادرن گیس
پاکستان ریلویز
سول ایوی ایشن اتھارٹی
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
واپڈا
سی۔او۔ڈی
حبیب رفیق
آرمی ھاوسنگ
پی پی ایچ آئی سندھ
جی ایچ کیو
ایف ڈبلیو او
پاکستان نیوی