English

عوام الناس

برجر میں ہم افراد کو سب سے قیمتی وسیلہ گردانتے ہیں ۔ یہ عقیدہ ایک منظم تر اور مرکوز نقطہ نظر کے طور پر انسانی وسائل کی ترقی میں ایک مسابقتی طاقت کی سی اہمیت حاصل کر رہا ہے۔

برتری کی طرف گامزن ہمارے اس سفر کو ایک سیکھنے والی انجمن، مسلسل صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے اور مہارت میں روز افزوں اضافہ کرنے کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔.
مطلوبہ شعبہ جات میں تربیت اور مشق کے ذریعے مخصوص مہارت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

تنظیم کے ہر شعبہ میں برجر ابتدائی اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنے اور کام کرنے کی استعداد کو پروان چڑھانے اور قابلیت کو سراہنے کے اعلی زوق کو فروغ دے رہا ہے۔ ہم کام کرنے کے لئے آزادانہ اور یکساں مواقع کی فراہمی کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
پائیدار ترقی کے لئے ہماری خواہشات کا حقیقت میں بدلنا ایسے مناسب ترین لوگوں کے ساتھ مربوط ہے جو بہترین مہارت کے حامل ہیں اور بے مثال قابلیت کی دوہری صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ غیر متزلزل عزم کے حامل ہیں۔

ضابطہ اخلاق