English

روڈ سیفٹی

برجر کےروڈ سیفٹی کاروبار کا نصب العین “محفوظ سفری راستہ کی قیادت” کرنا ہے۔
برجر سنگل سورس مینوفیکچرنگ اور پاکستان میں روڈ مارکنگ مصنوعات کے استعمال کے تصور کا بانی ہے۔ جدید کیٹافوس ھاٹ میلٹ تھرموپلاسٹک (TP) رنگ پاکستان میں BS 3262 ہدایات کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔ دیگر روڈ مارکنگ مصنوعات کی مکمل رینج جو کہ کلورینیٹڈ ربڑ (CR) پینٹ اور واٹر بیسڈ (WB) پینٹ، پر مشتمل ہے’ بھی کئی طرح کے ضابطہ استعمال کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔
روڈ مارکنگ رنگوں کے علاوہ برجر دیگر روڈ سیفٹی مصنوعات کی بھی مکمل رینج کی پیش کش کرتا ہے۔ جیسے کہ ٹریفک سائن، کیٹ آئی/سٹڈ، حفاظتی پٹڑیاں، ڈیلی نیئیٹر اور رکاوٹیں وغیرہ جو کہ اعلی معیار کے حامل ہوتے ہیں۔
تمام فراہم کردہ خدمات؛ ہماری تربیت یافتہ ٹیمیوں کے ذریعے بہم پہنچائی جاتی ہیں۔ یہ ٹیمیں قابل فیلڈ سپروائزروں کی زیر نگرانی ہوتی ہیں۔

روڈ سیفٹی مصنوعات

کیٹافوس تھرموپلاسٹک روڈ مارکنگ پینٹ
کیٹافوس کلورینیٹڈ ربڑ روڈ مارکنگ پینٹ
کیٹافوس واٹربیسڈ روڈ/رن وے مارکنگ پینٹ
روڈ مارکنگ پینٹ ایپلیکشن سروسز
کیٹ آئیز/ روڈ سٹڈذ
ٹریفک سائن بورڈ
الائیڈ پروڈکٹس

روڈ سیفٹی کے استعمال کے اہم منصوبہ جات

منگلا گیریژن
کینٹونمنٹ بورڈ والٹن روڈز
کینٹونمنٹ بورڈ لاہور روڈز
کینٹونمنٹ بورڈ ملتان روڈز
کینٹونمنٹ بورڈ کلفٹن روڈز
FRRP پروجیکٹ فیصل آباد
LRRP پروجیکٹ فیزI اورفیزII لاہور
آزادی چوک انٹر چینچ
قینچی۔چونگی انٹر چینچ لاہور
سٹی روڈز فیصل آباد
LDA ایوینیو1
کلمہ چوک فلائی اوور لاہور
کلمہ چوک نیو کیمپس روڈ لاہور
کینال روڈ لاہور کی چوڑائی میں اضافہ
سادرن بائی پاس روڈزلاہور
مال روڈ لاہور
لوئر مال روڈ لاہور
شالیمار لنک روڈ لاہور
ایڈن ریزیڈنسیا ھاؤسنگ سکیم
قائد اعظم سولر پارک بہاولپور
مولانہ شوکت علی روڈ

FWO بٹگرام پروجیکٹ
CDA اسلام آباد روڈز
DHA (کراچی، لاہور، اسلام آباد)
علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ لاہور
ملتان انٹر نیشنل ائیر پورٹ
سیالکوٹ انٹر نیشنل ائیر پورٹ
والٹن ائیر پورٹ لاہور
بےنظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ
مہران ائیربیس کراچی
مہران ھائی وے
جیکب آباد پروجیکٹ
کوئٹہ سٹی روڈز
گوادر سٹی پروجیکٹ
کرارو۔ودھ پروجیکٹ
لاڑکانہ سٹی روڈز
لیاری ایکسپریس وے
تھرکول پروجیکٹ
سجاول پروجیکٹ
ناؤلاچی برج مظفر آباد
چکلالہ کینٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی
کوھاٹ گیریژن

موٹروے M-2 پروجیکٹ
موٹروے M-3 پروجیکٹ
موٹروے M-4 پروجیکٹ
طورخم۔ جلال آباد روڈ
پشاور۔ طور خم روڈ
کوئٹہ۔ چمن روڈ
مکران کوسٹل ھائی وے
پنوں عاقل برج
تافتان ھائی وے
حیدر آباد۔ میر پور خاص روڈ
سکرند بائی پاس
RYK-TMP پروجیکٹ (این۔5 سیکشن)
پاک ایران بارڈر
اے ڈی بی فلڈ ریلیف پروجیکٹ
لاہور۔شیخوپورہ۔فیصل آباد بوٹ پروجیکٹ
لاہور رنگ روڈ
لاہور۔قصور روڈ
گوجرانوالہ۔ سیالکوٹ روڈ
نارووال۔ ظفر وال روڈ
میٹرو بس سروسز پروجیکٹ لاہور
بحریہ ٹاؤن لاہور
بحریہ ٹاؤن اسلام آباد

روڈسیفٹی کے خریدار

میسرز ڈاؤکےجی
ایلڈوانٹرنیشنل
چائنہ انٹرنیشنل واٹر اینڈ الیکٹرک کارپوریشن۔ (CWE)
بیکسن اینڈ راکشانی
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (FFBL)
یونائیٹڈ ریفریجریشن
انڈس موٹرز لمیٹڈ
پاک سوزوکی موٹرز کمپنی
کے۔الیکٹرک
پی این ایس مہران کراچی
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال (AKUH)
حیدر آباد کینٹونمنٹ بورڈ (HCB)

نیشنل ھائی وےاتھارٹی (NHA)
کمیونیکیشن اینڈ ورکس (C&W) ڈیپارٹمنٹ
بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ (BTL)
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA)
نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC)
فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO)
لیفکو پرائیویٹ لمیٹڈ
کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA)
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(RDA)
لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی (LDA)
ٹریفک انجینئرنگ اینڈ پلاننگ اتھارٹی
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی(CDGK)
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور (CDGL)

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد (CDGF)
سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA)
سیال (سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ)
حبیب کنسٹرکشن سروسز (HCS)
ظہیر خان برادرز (ZKB)
ایڈن ھاؤسنگ لمیٹڈ
ملیر کینٹونمنٹ بورڈز(MCB)
کراچی کینٹونمنٹ بورڈ (KCB)
کینٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (CBC)
کینٹونمنٹ بورڈ لاہور (CBL)
کینٹونمنٹ بورڈملتان (CBM)
کینٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی (CBR)
کینٹونمنٹ بورڈ والٹن (CBW)