English

گاڑیوں کی ریفنشز

برجر کی تیکنیکی مہارت کا چیلنج گاڑیوں کی ریفنشز کے کاروبار میں touch-up پینٹ کی پیشکش ہے جو کہ خاص طور پر گاڑیوں کی اصل رنگت سے مطابقت رکھتا ہے۔
اس کا حصول حدت کی فراہمی کے بغیر، تیز چمک، پائیدار، فوری خشک ہونے والی، اور بالکل صحیح رنگت کی مطابقت رکھنے والے فنش کے استعمال کرنے اور ریفنشز کے مختلف الاقسام نظام تیار کرنے کے باعث ممکن ہوا ہے۔
VITON کارپینٹ سب سےزیادہ مقبول مارکیٹ برانڈ ہے۔جسےبنیادی طورپربرجرنے نائٹرو سیلولوزبیس کےساتھ۔ پیش کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی رجحانات کے مطابق تیارکیاگیا ہے۔ اور رنگوں کا مکمل لائحہ حل فراہم کرتا ہے۔ جو کہ پٹی، پرائمر/ سرفیسر، لیکر اور تھنّرز پرمشتمل ہے۔ اس کے سو سے زائد رنگ ہیں جو کہ جلد سوکھ جانے اور پالش ہونے جیسی خصوصیات کے حامل ہیں۔
2003 ء میں الکائڈ بیسڈ جلد سوکھ جانے والی اینیمل رینج DURA کے نام سے اکانومی مارکیٹ شعبے کے لئے کامیابی سے شروع کی گئی تھی۔ جو کہ 30 سے زائد رنگوں اور ا  این سیلری پروڈکس رینج پر مشتمل ہے۔
مارکیٹ میں لکڑی کی فنشز کی صلاحیت میں اضافہ کے ساتھ، فرنیچر کی صنعت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئےشعبہ ریفنشس میں نئی مصنوعات کی لائن شروع کی گئی ہے۔ان مصنوعات میں سیلر، لیکرز (گلوس اور میٹ فنش)، پولی یوریتھین بیس لیکر، رنگین وارنشز اور سٹئنز جو کہ ریگولر اور بڑی تعداد کے پیکٹوں میں دستیاب ہیں، شامل ہیں
2011 ء میں برجر نے پاکستان بھر کے لئے ڈوپونٹ پرفارمنس کوٹنگ کی تقسیم کار کے حقوق حاصل کیے۔ ڈو پونٹ پریمیم شعبہ مارکیٹ کا معروف مارکیٹ برانڈ ہے۔ جو کہ 2-K فنشز جیسا کہ بائنڈرز، ٹنٹرز، پرائمرز، ٹاپ کوٹس، کلئیر کوٹس اور ھارڈنرزکے ساتھ ساتھ تھنّرز کی تما اقسام کی مکمل رینج کا حامل ہے۔ مصنوعات کی رینج کو تمام 3S ڈیلرشپوں، ورکشاپوں اور پرچون مارکیٹوں پر فراہم کیا گیا ہے۔

وھیکل ریفنشز مصنوعات

الکائڈ بیس

بیسک کلر
این سیلریز

ڈوپونٹ

بائنڈرز
ٹنٹرز
کلیئر
ھارڈنرز
پٹی
تھنّرز
ایکٹیویٹرز
پرائمرز

وائی ٹون

بیسک کلرز
این سیلریز
تھنّر
پرائمرز
پٹی
ھارڈنرز