English

حفاظتی کوٹنگز

برجر پرٹیکٹان  ڈویژن بھاری حفاظتی کوٹننگز تیار کرتا ہے اور مخصوص ڈھانچوں جیسا کہ بیراج، ڈیم، صنعتی ڈھانچہ جات، پائپ لائن، بوائلر کہ جنھیں شدید قسم کے ماحول کا سامنا ہوتا ہے کے لئے تباہی روکنے والے پینٹ تیار کرتا ہے۔

پرٹیکٹو کوٹنگز سطحوں کو کیمیائی اثرات سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ خوشنما نظر آنے جیسے دوہرے مقاصد کے لئے استعمال ہوتے ہیں ۔ یہ حفاطتی پینٹ بین الاقوامی ضابطوں کے معیار کے مطابق ہوتے ہیں اور انھیں  انتہائی شدید نوعیتی ماحول سے مقابلے کے ساتھ ساتھ آب و ہوا کے تباہ کن اثرات اور دیگر گلنے سڑنے جیسے عناصر سے مزاحمت کے قابل بنایا جاتا ہے۔ یہ کیمیائی مرکبات، سمندری اثرات، تیل کے رسنے،تازہ اور نمکین پانی کے خلاف بہترین مزاحمتی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ کوٹنگز کنکریٹ، سیمنٹ فراہم کرنے، ایس بیسٹوز چھتیں، سٹیل/کنکریٹ پائپ لائنز، بندر گاہوں،   ریفائنریز، ڈیمز، بیراج، کیمیائی کارخانے، بیٹری رومز وغیرہ میں استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اور ساحلوں کی تنصیبات میں خاصی مستحکم واقع ہوتی ہیں۔

پروٹیکٹو کوٹنگ مصنوعات

ایپوکسیز
صنعتی ائیر ڈرائنگ سنتھیٹک اینیملز
سنتھیٹک کیمو فلاج اینیملز
کلورینیٹڈ ربڑ فنشز (CR)
پولی یوریتھین (PU) کلر فاسٹ اینیملز

پرٹیکٹو کوٹنگ خریدار

ڈیسکون انجینئرنگ
پیکیجز لمیٹڈ
فوجی فرٹیلائزر کمپنی
نیکسز انجینئرنگ
پاکستان آئل فیلڈ
نیشنل ریفائنری
یونی لیور پاکستان
میپل لیف سیمنٹ
شیرٹن ہوٹل